ملکی سیاست میں بدعنوانی اور جھوٹ کا فروغ تشویشناک ہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
ملتان (پ ر) اللہ کی عبادت، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور مخلوق کی خدمت مجلس احرار اسلام کا نصب العین ہے۔ ملکی سیاست میں بد عنوانی اور جھوٹ کا فروغ تشویشناک ہے۔ دینی قوتوں کو کچلنا مغربی ایجنڈا ہے۔ عالمی قوتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہی ہیں۔ حکمران…