اٹھارہ اکتوبر کو لاہور میں ہونے والی تحفظ ناموس صحابہ کانفرنس اتحاد امت کا مظہر ہوگی: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری محمد حنیف جالندھری سے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن میں کل جماعتی مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے مجلس عمل کے کنوینر مولانا عبدالرؤف فاروقی کی قیادت میں ملاقات کی جس میں مولانا زاہد الراشدی، عبداللطیف خالد چیمہ،قاری جمیل…