مبلغین احرار جدید تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے تحفظ ختم نبوت کے کام کو آگے بڑھائیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پا کستان کے شعبۂ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے مبلغین کے سہ ماہی اجلاس سےجامع مسجد احرار چناب نگر میں خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ عقیدۂ رسالت و ختم نبوت اسلام کی بنیاد ہے اور عقیدہ ختم…