مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ کے زیرانتظام وکلاء کمیٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں: حکیم حافظ محمد قاسم
چیچہ وطنی ( پ ر ) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم نے کل جماعتی مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت کے زیر انتظام وکلاء کمیٹی قائم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا اس وقت ناموس صحابہ کرام کے تحفظ کے لیے عوامی جدوجہد کے ساتھ قانونی کارروائی…