تحریک ختم نبوت کو ملکی و عالمی سطح پر منظم کیا جائے گا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک ختم نبوت کو ملکی اور عالمی سطح پر منظم کیا جائے گا اور ملک و ملت کے خلاف قادیانی ریشہ دوانیوں کے سد باب کے لیے اپنا روایتی کردار ہر حال میں زندہ رکھا جائے گا۔احرار کی مرکزی مجلس عاملہ کا ایک اہم…