دین و دانش | سیاسیات | مضامین
پر تشدد واقعات، فرقہ وارانہ کشیدگی اور امن وامان
سیدمحمد کفیل بخاری گزشتہ دو ماہ سے وطن عزیز میں تشدد اور فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات جس تسلسل سے رونما ہوئے ہیں ان سے حکومتی کار گردگی پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ 29ء جولائی2020ء کو پشاور ہائی کورٹ میں ایک نوجوان غازی فیصل خالد نے ایک مبینہ مدعیٔ نبوت طاہر نسیم احمد کو…