قادیانی ترجمان کا بیان کھلی بغاوت ہے : ڈاکٹر عمر فاروق
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرمحمد عمر فاروق احرار نے کہا ہے کہ انجمن احمدیہ (قادیانی جماعت) کے ترجمان سلیم الدین کا یہ بیان کہ ’’ ہم لوگ اپنے آپ کو اقلیت تسلیم نہیں کرتے ،آئین پاکستان کی وہ شق جس میں احمدیوں کو غیر مسلم قراردیا گیا ہے ،ہم اس…