حکومت اور اپوزیشن عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے مشترکہ کردار ادا کرے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا تحفظ ختم نبوت کے مسئلہ پر ایک ہوجانا خوش آئند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب تو تحریک انصاف بھی بول پڑی ہے کہ قادیانی مسئلہ پر عمران خان کو…