دین و دانش | متفرق | مضامین
کورونا وبا…… اﷲ تعالیٰ سے عافیت طلب کیجیے
سید محمد کفیل بخاریپوری دنیا میں کورونا وباء سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ کی حد پار کر چکی ہے جبکہ متأثرین کی تعداد تیس لاکھ سے متجاوز ہے۔ اس وباء سے ترقی یافتہ ممالک؛ خصوصا امریکہ برطانیہ، چین اور اٹلی سب سے زیادہ متأثر ہوئے۔ تمام سائنسی ترقی و اسباب کی فراوانی ایک غیر…