موجود حالات میں قادیانیوں کا سیاسی و معاشرتی تعاقب ضروری ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانی ممبر کی عدم نمائندگی کا فیصلہ و اعلان تحریک ختم نبوت کی تازہ ترین کامیابی ہے ۔ گزشتہ روز ملتان سے لاہور جاتے ہوئے چیچہ وطنی میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے…