سیاسی وابستگی کے بجائے ناموس رسالت کو ترجیح دیں | ڈاکٹر عمر فاروق احرار
ڈاکٹر عمر فاروق احرارمرکزی سیکرٹری اطلاعات مجلس احرار اسلام پاکستان قادیانیوں کے حوالے سے بحث و مباحثہ زوروں پر ہے ۔ حیرانی ہوتی ہے کہ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے سرگرم عمل ہونے کے بجائے ساری توانائیاں اپنی اپنی پارٹی کے دفاع میں صرف کی جا رہی ہیں۔ اللہ کے بندو! ہوش کے ناخن…