مجلس احرار کا شعبہ خدمت خلق متحرک، مستحق افراد کی امداد کا سلسلہ جاری ہے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ خدمت خلق کے مسؤل میاں محمد اویس نے بتایاہے کہ احرار نے اپنی روایات کے مطابق موجودہ وبائی مرض سے پیداشدہ صورت حال کے پیش نظر شعبہ خدمت خلق کومتحرک کردیاہے اور ابتدائی سطح پر لاہور،ملتان اور تلہ گنگ میں ریلیف پیکج تقسیم کرنا شروع کردیئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ…