تبلیغی جماعت کے خلاف پراپیگنڈا بے بنیاد، حکومت ہوش کے ناخن لے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)تبلیغی جماعت کو بدنام کرنا قرین قیاس نہیں ہے اس قسم کی باتیں کرکے قوم کو تقسیم نہ کیاجائے بلکہ اتحاد ویگانگت کی فضا پیداکرکے اللہ پر یقین کو پختہ کیاجائے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے اپنے ان خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بعض عناصر تبلیغی جماعت…