اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت
محمد اسامہ قاسمعقیدہ ختم نبوت ایک بدیہی عقیدہ ہے جس پر کسی بھی دلیل کی ضرورت نہیں، ہرسلیم الفطرت اور سلیم العقل انسان اس بات کو بخوبی جانتا ہے کہ حضورت خاتم النبیین ﷺ اللہ کے آخری رسول و نبی ہیں ۔آپ ﷺ کے بعد کسی نبی نے نہیں آنا۔اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرے…