آسیہ مسیح کے قانون توہین رسالت کے خلاف بیان سے کشیدگی جنم لے گی: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ملعونہ آسیہ مسیح کا فرانس میں بیٹھ کر قانون توہین رسالت کے خلاف مہم جوئی کا اعلان انتہائی گستاخانہ اور اشتعال انگیز قراردیاہے۔سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے برعکس فیصلہ کروانے اور آسیہ کو باہربھجوانے والی قوتیں اور ان کے معاونین اس مہم…