یہودی لابی قادیانیوں کو مزموم مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہے، عقیدہ ختم نبوت وطن کی بقا کا ضامن ہے :عبداللطیف خالد چیمہ
بورے والا (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ مرزاغلام احمد قادیانی کے عقائد ونظریات نے خود قادیانیوں کو امت مسلمہ سے الگ کرکے رکھ دیااب اسلام کا نام لے کر قادیانی دنیا کو دھوکہ دینا بند کردیں اور اپنی دینی وآئینی حیثیت کے اندررہیں وہ بورے والا کے…