مشاعرے، مذاکرے اور اختلاف رائے کو قبول کرنا مجلس احرار کا شیوہ ہے: شیخ عبدالغنی
چیچہ وطنی (پ ر) حلقہ علم وفن چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دفتر احرار جامع مسجد چیچہ وطنی میں ادیب و شاعر اکرام الحق سرشار کی صدارت میں منعقد ہ شہداء ختم نبوت کی یاد میں ایک ”مجلس مشاعرہ“ میں اہل علم، اہل دانش،شعراء اور ادیبوں نے کہاہے کہ حمد ونعت کے ذریعے چار سو…