نااہل حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے: سید محمد کفیل بخاری
رحیم یار خان (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نالائقیوں، حماقتوں اور غلط پالیسوں سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ وزیراعظم کا کرپشن میں اضافے کا اعتراف شرمناک ہے ۔حج کے کرایوں میں اضافہ عوام کو فریضہ حج سے محروم کرنے…