حکومت قادیانی ریشہ دوانیوں کو لگام ڈالیں: مولانا محمد مغیرہ
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اورمبلغین نے ملک بھر میں خطبات جمعۃ المبارک اور اپنے اپنے بیانات میں واشگاف الفاظ میں کہاہے کہ حکومت آئین کی اسلامی دفعات کے حوالے سے اپنے مؤقف کا کھل کراظہارکرے اورقادیانیوں کی ریشہ دوانیوں کو لگام ڈالی جائے۔ مولانا محمد مغیرہ،قاری محمد…