قیام پاکستان کے اصل مقاصد کی تکمیل میں سامراجی طاقتیں رکاوٹ، مجلس احرار مکمل آزادی کی علم بردار ہے: قائداحرار سید عطاءالمھیمن بخاری
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے وعدوں اور دعوں میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ ریاستِ مدینہ کے برعکس اقدامات ریاست مدینہ کی مکمل نفی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں متعدد قرار دادوں کی منظوری دی گئی، جس میں قرار…