شیخوپورہ میں ختم نبوت کارکن کی شہادت، قادیانی دہشت گردوں کو لگام دی جائے: مولانا تنویرالحسن نقوی
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اور مبلغین نے خطاب جمعۃ المبارک اور اپنے بیانات میں تحریک تحفظ ختم نبوت شیخو پورہ کے سر گرم کارکن ملک محمد عارف بیو پاری کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ قاتلوں کا فل فور سراغ لگا کر…