دینی مدارس پر حکومتی و سرکاری کنٹرول کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ مارچ 1953ءکی تحریک ختم نبوت کے دس ہزار شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئندہ مارچ میں ملک بھر میں شہداءختم نبوت کانفرنسوں کا انعقاد کیاجائےگا،اور چونکہ پانچ چھ مارچ 1953ءکو لاہورمیں سب سے زیادہ گولی چلی تھی اورمارشل لاءکا جبر بھی سب…