ریاست مدینہ کے دعویدار عملی اقدامات میں تاحال ناکام ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار حکمران کام ریاست مدینہ کے برعکس کررہے ہیں اور نام ریاست مدینہ کا استعمال کررہے ہیں جوکسی درجہ میں بھی قرین قیاس نہیں ہے۔گزشتہ روز جامع مسجد حنفیہ صراط الجنہ رحمن گلی نشتر ٹاؤن لاہورمیں نماز جمعۃ المبارک…