مولانا فداءالرحمن درخوستی نے پوری زندگی اشاعت اسلام میں گزاری: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے ملک کے ممتاز عالم دین اور پاکستان شریعت کونسل کے امیر مرکزیہ مولانا فداء الرحمن درخواستی کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے اور مولانا درخواستی مرحوم کی اشاعت اسلام اور اشاعت قرآن کے لیے طویل خدمات کو شاندار…