42 ویں سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کی روداد
رپورٹ (فرحان حقانی) مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام 11 – 12 ربیع الاول کو 42 ویں سالانہ دو روزہ احرار ختم نبوت کانفرنس جامع مسجد احرار، چناب نگر میں حسب سابق امسال بھی بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ھوئی۔ قائد احرار ابن امیر شریعت حضرت پیر جی مولانا سید عطاءالہیمن بخاری…