چناب نگر سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر : مولانا ضیاء اللہ ہاشمی
لاہور( )مجلس احراراسلام پاکستان کے زیراہتمام 12-11ربیع الاول (10-9نومبر)ہفتہ،اتوار کو چناب نگر کے پہلے اسلامی مرکز”جامع مسجد احرار“میں قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری کی سرپر ستی اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر حضرت مولانا عزیز احمد کی زیر صدارت منعقد ہونے والی دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے ناظم اجتماع حافظ…