ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر، قادیانی دجل بے نقاب ہوگا: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور( )مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام 11-12ربیع الاول کو چناب نگر میں ہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے اور تمام انتظامات کو مکمل کیا جارہاہے۔خطیب جامع مسجد احرار مولانا محمد مغیرہ اور مولانا محمود الحسن اپنی پوری ٹیم کے ساتھ آنے والے مہمانوں کے قیام…