ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر، عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کرتے رہیں گے: سید کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ماہانہ درس قرآن اوراصلاحی بیان کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کتاب اللہ کا علم،علم حقیقی ہے۔عمل علم کا اظہار ہے اور علم اور عمل کی پاوراخلاق ہے قرآن پاک حضور نبی کریم ﷺ کے قلب پر نازل…