لیاقت پورسانحہ ریلوےحکام کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے: سید عطاءالمہیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اورمیاں محمداویس نے رحیم یارخان میں المناک ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ وغم کا اظہاراور زخمیوں کے لیے جلد ازجلدصحتیابی کے لیے دعاکرتے ہوئے کہاہے کہ حکمران کلی طور پر ناکام ہوچکے…