علاجِ غم نہیں کرتے فقط تقریر کرتے ہیں
سید محمد کفیل بخاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان اور حالیہ دورۂ امریکہ میں مختلف مواقع پر اُن کی گفتگو کے بہت چرچے ہیں۔ انہوں نے اسلام فوبیا، توہین رسالت اور مسئلہ کشمیر پر بہترین تقریر کی جوپاکستا نی عوام کے دینی وقومی جذبات کی ترجمانی تھی۔ انہوں نے کہا کہ:رسول…