قومی اسمبلی نے جمہوری انداز میں ختم نبوت کا مسئلہ حل کیا، قانون کا ہر حال میں دفاع کریں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر اورمجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ”2020ء“کو قادیانیت کا سال کہنے والے احمقوں کی دوزخ میں زندگی بسر کررہے ہیں۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ستمبر میں ملک بھر میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنسوں نے…