احرار کا چراغ مصطفویؐ…… قادیاں کا شرار بولہبی
قسط:۳شورش کاشمیری رحمۃ اﷲ علیہجب تک قائد اعظم زندہ رہے، چودھری ظفر اﷲ خاں چوکنا رہے۔ خاں لیاقت علی خاں کی شہادت تک اس نے زیادہ پاؤں نہ پھیلائے لیکن خواجہ ناظم الدین وزیر اعظم ہو گئے۔ تو اس نے تمام حدود پھاند ڈالے اور بلا جھجک قادیانیت کے پھیلاؤ میں منہمک ہو گیا۔ میرزا…