چیچہ وطنی میں ختم نبوت کانفرس کی تیاریاں جاری ہیں : سلیم شاہ
چیچہ وطنی (نامہ نگار)مجلس احرارا سلام کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 14۔ ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ سکیم چیچہ وطنی میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس خانقاہ سراجیہ کے سجادہ نشین حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہو گی،جس میں احرار کے نائب امیر…