اراکین قومی اسمبلی سے رابطہ مہم کا آغاز، قادیانی سازشیں بے نقاب کریں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رائے محمد مرتضیٰ اقبال ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ میرے لیے حیران کن ہے کہ توہین رسالت کے کسی مجرم کو سزا نہیں دی گئی اور یہ المیہ ہے کہ منکرین ختم نبوت قادیانی،اسلام کا ٹائٹل استعمال کرکے دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں،میں پارلیمنٹ سمیت ہر فورم…