امریکہ، بھارت اور اسرائیلی گٹھ جوڑ اورکشمیر ایشو پر حکومت اور اپوزیشن کو ایک پیج پر آنا ہوگا: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان نے کہاہے کہ کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ہونے والی شہادتوں سے پوری دنیا میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں رائے عامہ بیدارہورہی ہے اور یہ بیداری اور شہداء کا مقدس خون کشمیر کی آزادی کا سبب نبے گا۔مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالد شبیراحمد،سید…