قادیانی ریشہ دوانیاں اور دستور کی بالا دستی کو چیلنج۔۔۔عبداللطیف خالد چیمہ
عبداللطیف خالد چیمہپاکستان بننے کے فوراََ بعد امریکی مداخلت نے وطن عزیز میں سائے گہرے کرلیے تھے اور تمام اسلام ووطن دشمن عناصر کی پُشت پراستعماری قوتیں نظر آنے لگیں ،بھٹو مرحوم کے دور اقتدار میں 7؍ستمبر 1974 ء کو لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو اسمبلی کے فلور پر آئینی ترمیم کے ذریعے متفقہ طور پر…