وزیر قانون فروغ نسیم کے بیان کا خیر مقدم، ختم نبوت کے قانون کے خلاف سازش اور آئی ایم ایف ایجنڈا ناقابل قبول ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے اس بیان کاخیرمقدم کیاہے کہ ”ختم نبوت کے قوانین میں ٹیمپرنگ ہوئی تو مستعفی ہوجاؤں گا“۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیراور مجلس احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ اندرون خانہ ٹیمپرنگ کرنے کی…