عوام پر ظالمانہ ٹیکسوں کی بھرمار قابل مذمت، حکومت کے دعوے جھوٹے، سیاسی اشرافیہ کو نوازا جارہا ہے: مولانا محمد اکمل
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل و دیگر رہنماؤں مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مولانا عبدالقیوم، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خاکوانی، ڈاکٹر عبدالغفور، عدنان ملک، عثمان یوسف، عدنان معاویہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ آئی ایم ایف کے مسلط کردہ بجٹ کیخلاف پوری…