عوام دشمن بجٹ، انجام کیا ہو گا؟
سید محمد کفیل بخاری پی ٹی آئی کی حکومت غریب اور متوسط طبقے پر قہر بن کر نازل ہوئی ہے۔ قرضوں سے نجات، خوش حالی، انصاف کی فراہمی اور قیامِ امن کے دعووں کے ساتھ اقتدار میں لائے گئے حکمران اپنے دعوے پورے کر سکے نہ وعدے وفا کر سکے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ تو…