خان صاحب عیدو خان ریکی زئی
ایک مثالی سامراجی پٹھو کا تذکرہ یاد داشت: جنرل ڈائر(ترجمہ: گل خان نصیر) ’’یہ ایک واقعاتی حقیقت ہے کہ اگر غیر ملکی استعمار کو مقامی ایجنٹوں (سہولت کاروں) کی مدد حاصل نہ ہوتی تو اسے اپنے تسلط کے قیام میں کبھی کامیابی نہ ہوتی۔ یہ مقامی ایجنٹ ہی ہیں جو کبھی سیاست و قیادت ،…