ملک کو نااہلوں سے بچائیے
سید محمد کفیل بخاری گزشتہ ماہ وفاقی کابینہ میں ہونے والی غیر معمولی اکھاڑ پچھاڑ سے حکومتی ناکامی کا جو نقشہ ابھر کر واضح ہوا ہے، اس نے قوم کو بری طرح مایوس کیا ہے۔ 9ماہ میں ملکی معیشت کی بدترین تباہی، کمر توڑ مہنگائی، قرضوں میں پونے تین بلین ڈالرز کے خطرناک اضافے کے…