حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب داخلی انتشار خطرناک رخ اختیار کررہاہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمہیمن بخاری نے کہاہے کہ عصری تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کے یکساں نصاب کے نام پر دینی مدارس اور مساجد کے خلاف ایک بڑی خطرناک سازش ہورہی ہے ۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عالمی استعمار نے اپنے ایجنٹ بدلے ہیں ایجنڈانہیں بدلا۔انہوں…