تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

ڈاکٹر شیرعلی شاہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت

لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سیدمحمدکفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے امام المجاہدین اور داعی نظام خلافت شیخ الحدیث حضرت مولاناڈاکٹر شیر علی شاہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر شیر علی شاہ کی پوری زندگی احیاء اسلام کی پرامن تحریکوں کی سرپرستی اور علوم اسلامیہ کی ترویج واشاعت میں گزری ان کی رحلت سے نہ پر ہونے والا خلاپیدا ہوگیا ہے ،انہوں نے کہا کہ ان کی دینی،تعلیمی اور تدریسی خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.