جنرل راحیل شریف نے فوجی افسران کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر کے بلا تفریق احتساب کا آغاز کر دیا ہے. میاں محمد اویس
لاہور (پ ر) تحریک احرا رکا ایک اور باب بند ہوا۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے سینئراور بزرگ رہنماء چودھری محمد اکرام احرار طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں۔ ان کی عمر 95برس تھی گزشتہ روز دارالعلوم عثمانیہ رسول پارک لاہور میں ان کی نماز جنازہ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینراورمجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے 3سے 5اگست تک قادیانی جماعت کے لندن میں ہونے والے سالانہ جلسے میں قادیانی نواز گروپ کے رکن سرایڈورڈڈیوی اوردیگر برطانوی مقررین کے پاکستان کے حوالے سے قادیانیوں کورعایت دینے کے لیے دھمکی آمیز مطالبات کوانتہائی…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کو نافذ کرنے کی بجائے رول بیک نہ کیا جائے۔ انہوں نے مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یکساں نصاب تعلیم قومی و…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ حکومت ختم نبوت کے قوانین پر عملدرآمد کروائے، انہوں نے کہا کہ اسلامی قوانین پر حملہ آور استعماری ایجنٹ شکست سے دوچار ہوں گے، انہوں نے کہا کہ قادیانی مختلف بہروپ اختیار کرکے مسلمانوں کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے،…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی جانب سے ”نصاب سے اسلامی مواد“ نکالنے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ خوش آئند ہے لیکن اس بات کا فیصلہ ہونا چاہیے کہ اس قسم کی کاروائیوں کے…
کراچی(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ پاناما لیکس کا میچ اور پھنسے گا اور کئی مقتدر شخصیات ،سابقہ اور موجودہ حکمرانوں اور سیاستدانوں کے پول کھولنے کا باعث بنے گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ…