بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے والے قادیانیوں کے خلاف قادیانی جماعت کی طرف سے تادیبی کاروائی بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج ہے . عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماء، مبلغین،علماء کرام،خطباء عظام اور ائمہ مساجد نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ وقف املاک ایکٹ کے نفاذ کو روکنے کی کوشش کرنا ہر پاکستانی شہری کی ذمہ داری ہے، تاکہ ہماری آزادی کو سلب کرنے کی اس کوشش کو ناکام…
چیچہ وطنی (پ ر)مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام 7 ستمبریوم ختم نبوت کے سلسلہ میں ایک سیمینار مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مجاہد ختم نبوت عبد اللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں جمعیت علمائے اسلام کے مولانا پیرجی عزیز الرحمن رائے پوری، جماعت اسلامی کے خان…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہ پاکستان کے قائدین، رہنماؤں اور مبلغین نے کہاہے کہ خلیفہ سوم ذوالنورین امیر المؤمنین سیدنا عثمان غنیؓ کی شہادت صبائی فتنے کی سازش کا نتیجہ تھا اور اس شہادت کے بعد امت دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ قائد احرار سید محمد…
’’ یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر گزشتہ روز مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ملک بھر میں کشمیر یوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ، نماز جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں علماء کرام اور احرار رہنماؤں نے کہا کہ ’’ کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘کا نعرہ…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ قرآن ،رمضان اور پاکستان آپس میں لازم وملزوم ہیں اور جڑے ہوئے ہیں ،قرآن کریم کے ہم پر جو حقوق ہیں ،قرآن کوسمجھ کر پڑھنے سے ہمیں اس کے حقوق کا حقیقی ادراک ہوگا،وہ احرار کے زونل آفس میں افطار…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے خون کے آخری قطرے تک جد جہد کرتے رہیں گے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل…