آف شور کمپنیزاور پاناما لیکس کے حوالے سے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی ملی بھگت واضح ہوتی جارہی ہے. عبداللطیف خالد چیمہ
اسلام آباد(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے انسداد سود سیمینار کراچی جسٹس(ر) مفتی محمد تقی عثمانی کراچی کے اعلامیہ، جملہ مطالبات اور قرار دادوں کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے چیچہ وطنی سے راوالپنڈی جاتے…
چنیوٹ /چناب نگر(پ ر)عالمی مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چناب نگر کی مرکزی جامع مسجد احرارمیں دوروزہ سالانہ ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘اسلام کی سربلندی،عقیدۂ ختم نبوت کے لئے پرعزم جدوجہداور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ،حسبِ سابق کانفرنس کے اختتام پر فقیدالمثال جلوس نکالا گیا…
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت اور پاکستان کی نظریاتی سرحدات کا تحفظ ہماری دینی اور قومی ذمہ داری ہے۔ آئین پاکستان میں موجود اسلامی دفعات اور تعزیرات پاکستان کو تبدیل کرنے کے لیے بیرونی طاقتیں مسلسل اپنا دباؤ بڑھا رہی ہیں۔ ہم کسی صورت آئین اور قانون میں ختم نبوت اور قانون توہین رسالت…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ کی محرم الحرام کے دوران ضلع ساہیوال میں ضلعی انتظامیہ نے زبان بندی کا آرڈر جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز تھانہ سٹی چیچہ وطنی کے پولیس اہلکا ر نے ان سے زبان بندی…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے بتایاہے کہ مارچ 1953ءکی تحریک مقدس تحفظ ختم نبوت کے دس ہزار شہداءکی یادمیں سالانہ شہداءختم نبوت کانفرنس 3مارچ بروزاتوار بعد نمازمغرب ایوان احر ار 69سی نیومسلم ٹاﺅن نزدوحدت روڈلاہورمیں ابن امیر شریعت سید عطاءالمہیمن شاہ بخاری امیر مجلس احراراسلام پاکستان کی صدارت…
لاہور(پ ر)مذہبی جماعتوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاسوں کی کاروائی اور پاکستانی حکومت سے اسلامی قوانین ختم کرنے کے مطالبے کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور کہا ہے کہ آج کے دور میں کسی بالادست قوت کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان کے اندرونی اورمذہبی معاملات میں مداخلت…