تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

کشمیر کا مسئلہ قادیانیوں کا پیدا کردہ ہے. سید عطاء المہیمن بخاری

لاہور(پ ر)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آج مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک ختم نبوت کے زیر اہتمام نماز جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں کشمیر کے مظلوم اور بے کس مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی اور ہم آہنگی کے لئے بیانات ہوں گے اور کشمیری مسلمانوں کے حقِ استصواب رائے کے لئے قراردادیں منظور کی جائیں گئیں ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری نے جماعت کی جملہ ماتحت شاخوں اورذیلی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ آج کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی جدوجہد کے ساتھ ہم آہنگی کے لئے ہونے والے پرامن مظاہروں میں شرکت کریں ،انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ قادیانیوں کا پیدا کردہ ہے کیونکہ گرداس پور تقسیم ملک کے وقت پاکستان کے حصے میں آرہا تھا ،قادیانی جماعت نے باؤنڈری کمیشن کو درخواست دے کر ہندوستان میں رکھوایا جس سے پاکستان کے لئے کشمیر کا راستہ کھودیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.