شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
مولانا زبیر احمد صدیقی انسان روز مرہ کی زندگی میں بہت سے ایسے اعمال سر انجام دیتا ہے کہ جن کے لیے اس کی فطرت سلیمہ ہی اسے ابھارتی ہے۔ نفسِ سلیم میں پیدا ہونے والا داعیہ اسے وہ کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ حدیث پاک میں ایسی چند چیزیں بیان کی گئی ہیں،…
مدبر احرار ماسٹر تاج الدین انصاری رحمۃ اﷲ علیہ ( قدیم سیاسی روابط اور چند خوشگوار ملاقاتوں کا اجمالی تذکرہ ) یادِ ماضی: تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہ ۱۔ زمانہ کروٹ بدلتا ہے تو حالات بھی پلٹا کھا جاتے ہیں۔ آج سے تقریباً چالیس برس پہلے کی بات ہے جب مسلم لیگ کے…
حضرت امیر شریعت سیّد عطاء اللہ شاہ بخاری اور جسٹس منیر کا ایک دلچسپ اور ایمان افروز مکالمہ از سید محمد کفیل بخاری 1953ء کی تحریک ختم نبوت اپنے شباب پر پہنچ کر مائل بہ اختتام تھی۔ تحریک کی قیادت اور ہزاروں کارکن جیلوں میں بند تھے۔ ‘‘عدالتی تحقیقات’’ کے لیے جسٹس منیر اور ایم…
سید محمد کفیل بخاری چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ۲۱؍ فروری ۲۰۱۸ء کو انتخابی اصلاحات ۲۰۱۷ء کیس کا مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کے لیے بھی نا…
مولانا محمد فیاض خان سواتی امیرِ شریعت سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ کے آخری اور چھوٹے صاحبزادے پیر جی حافظ سید عطاء المہیمن شاہ بخاری بھی آج رحلت فرما گئے ہیں۔انا ﷲ و انا الیہ راجعون۔ہم ان کی وفات حسرتِ آیات پر ان کے جملہ خاندان، جماعت اور متعلقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے دعا…
عبد اللطیف خالد چیمہ آج سے ۴۲ سال قبل ۷ستمبر ۱۹۷۴ء کو ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ میں لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا قومی اسمبلی میں اس بحث کو۱۳؍ دن لگے اور لاہوری وقادیانی دونوں گروپوں کو اپنااپنا موقف پیش کرنے کے لیے پورا موقع دیا…