تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

اسرئیل کے حوالے سے گورنر کے پیان کی مذمت کرتے ہیں،اس میں یہودی و قادیانی لابی پیش پیش ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ

متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے یانہ کرنے کے حوالے سے گورنرپنجاب کے بیان کو محلِ نظر قراردیاہے اور اپنے تحف´ظات کا اظہار کیاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات بارے گورنر پنجاب کا بیان اس بات کاپتہ دیتاہے کہ بیک ڈور ڈپلومیسی کے ذریعے اسرائیل سے تعلقات بارے کام ہورہاہے، انہوںنے کہاکہ اسرائیل سے تعلقات کا مطلب یہودی بالادستی کو تسلیم کرنے کے متراد ف ہے اور یہیودی وقادیانی لابی اس میں پیش پیش ہے ۔انہوںنے انتباہ کیاکہ اسرائیل نواز حکمران اسرائیل سے تعلقات بارے امت مسلمہ کے جذبات واحساسات کو ملحوظ رکھیں ،انہوں نے کہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب پاکستان کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کو کھوکھلاکرنے کے مترادف ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.