مجلس احرار تحریک آزادی کشمیر اور شہداء کشمیر کی وارث جماعت ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
چیچہ وطنی (پ ر) مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کے زیر اہتمام شہداء ختم نبوت چوک میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا اور ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا، اس آل پارٹیز اجتماع سے اسسٹنٹ کمشنرشاہد ندیم رانا، چیف آفیسر بلدیہ پیام غنی، ایس ایچ او سٹی زید…